وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی فتوحات کا سلسلہ جاری

جمعہ 19 اپریل 2024 13:22

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی فتوحات کا سلسلہ جاری کوٹ بھٹیاں سابق ممبر لوکل کونسلر شاہنواز جنجوعہ صاحب کی رہائش گاہ پر درجنوں خاندانوں کا مختلف پارٹیاں چھوڑ کرانصر ابدالی کے قافلے میں شمولیت کا اعلان۔

(جاری ہے)

شامل ہونے والوں میں محمد اکثر چوہدری، عاشق حسین محمد شہزاد، عمران اکثر، محمد تاج، محمد شیراز، محمد آزاد، محمد جابر، محمد ریاض، محمد یاسر، محمد رشید، محمد فرید، محمد زاہد، محمد وحید، محمد ظہیر، ناہید گجر، یاسر گجر، رازاق گجر، زاہد گجر، شاہد گجر، عبدالحسین، ساجد گجر، محمد بشیر، غفار حسین، چوہدری کریم، شعیب کریم، زوہیب کریم، توصیف کریم، چوہدری خان محمد، محمد پرویز، محمد تاج بشارت چوہدری، زین کریم،چوہدری منظور حسین، خلیل حسین، شفیق حسین، کبیر حسین شکیل گجر زبیر گجر رحمت اللہ، حسین گجر انیس گجر عتیق گجر، اور دیگر شامل وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا اس سے پہلے وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی جب کوٹ بھٹیاں عوامی ہاؤس پہچے تو کارکنان سمیت عوام علاقہ نے شاندار انداز میں خوش آمدید کہا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے مالا ڈال کر پنڈال میں لایا گیا وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے شاندار استقبال پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں