سردارسکندرحیات سے وزیرصنعت وحر فت نورین عارف کی ملاقات ، صحت بارے دریافت کیا،باہمی دلچسپی کے امورزیرغورآئے

اتوار 20 اکتوبر 2019 17:25

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2019ء) آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی رہائش گاہ ہائوسنگ سکیم میںوزیرصنعت وحرفت،ترقی نسواں نورین عارف نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیرصنعت وحرفت ،ترقی نسواں نورین عارف نے آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی صحت بارے دریافت کیا۔ملاقات میںباہمی دلچسپی کے امورزیرغورآئے۔اس موقع پروزیرمال سردارفاروق سکندرخان،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال،صائمہ فاروق ،ڈائریکٹروویمن ڈویلپمنٹ آزادکشمیرڈاکٹرقدسیہ بتول ودیگربھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں