عبدالقیوم نیازی کی جسٹس(ر)سرداراشرف خان کے بھائی سردارنقی خان کی وفات پراظہارافسوس

اتوار 30 اکتوبر 2022 16:25

ْکوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2022ء) آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے جسٹس(ر)سرداراشرف خان کے بھائی سردارنقی خان کی وفات پراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے جسٹس(ر)سرداراشرف خان کے بھائی اورسابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال کے چچاکی وفات پران کی رہائش گاہ ہائوسنگ سکیم میںاظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں