سٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کوٹلی سردار محمد اکمل خان کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس

جمعرات 17 جنوری 2019 19:52

کوٹلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کوٹلی سردار محمد اکمل خان کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جس میںشہزاد احمد ملک ، محمد نعیم ، محمد ساجد اور محمد صداقت نے شرکت کی اجلاس میں نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کے اکائونٹنٹ الیاس کیانی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے دلی تعزیت اور اور مرحومہ کے درجات بلندی کی دعا کی گئی ۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں