وزیراعظم نے اپنا اعلان کردہ دس لاکھ کا چیک ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کو دیا

منگل 3 دسمبر 2019 12:42

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2019ء) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان سے سالار ہائوس پر صدر بار ظہیر بابر چغتائی ، اسسٹنٹ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سردار مظہر اقبال ،جنرل سیکرٹری بار چوہدری طارق گجر، خاور منہاس ایڈووکیٹ نے سے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان کی موجودگی میں کوٹلی بار کی حلف برداری کی تقریب میں اپنے اعلان کردہ رقم 10لاکھ کا چیک صدر بار سردار ظہیر بابر چغتائی کو دیا ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے صدر ظہیر بابر چغتائی نے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کا کوٹلی بار کی حلف برداری کی تقریب میں اپنے اعلان کردہ رقم 10لاکھ کا چیک دینے پر وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں