چوہدری خورشیداحمدرشی کی طرف سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکوٹلی محمدصابروسیم مغل کے اعزازمیںاستقبالیہ دیاگیا

منگل 28 فروری 2017 12:28

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء)ممتازسماجی شخصیت چوہدری خورشیداحمدرشی کی طرف سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکوٹلی محمدصابروسیم مغل کے اعزازمیںاستقبالیہ دیاگیا۔

(جاری ہے)

استقبالیہ تقریب میںسابق پراسیکیوٹرظہیربابرچغتائی،انفارمیشن آفیسرطاہراقبال چغتائی،عرفان جنگیال،عارف راجہ،حبیب راجہ ایڈووکیٹ،ممتازمغل سمیت دیگرنے شرکت کی۔تمام افرادنے محمدصابروسیم مغل کی کوٹلی میںبحیثیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرتعیناتی کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے موجودہ حکومت کادرست اورعوامی مفادمیںفیصلہ قراردیا۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں