نجم سیٹھی پی سی بی میں پیسے بنانے کیلئے آئے ہیں، ان کی طرف سے ملنے والے قانونی نوٹس کی کوئی اہمیت نہیں، عامر سہیل
پیر 9 مارچ 2015 11:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہاہے کہ نجم سیٹھی پی سی بی میں پیسے بنانے کیلئے آئے ہیں، نجم سیٹھی کی طرف سے ان کو ملنے والے قانونی نوٹس کی کوئی اہمیت نہیں، کرکٹ کا زوال سکول اور کلب لیول کی کرکٹ ختم ہونے سے ہوا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر سہیل کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا زوال سکول اور کلب لیول کی کرکٹ ختم ہونے سے ہوا ہے۔
جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور پی سی بی پر عائد ہوتی ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ نجم سیٹھی کی طرف سے ان کو ملنے والے قانونی نوٹس کی کوئی اہمیت نہیں ہے،نجم سیٹھی صرف پیسے بنانے کے لیے آئے ہیں اور اس کے لیے وہ کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی سرمایہ ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں،سیاسی تعیناتیوں کی بجائے صحیح لوگوں کو کرکٹ بورڈ میں لایا جائے تاکہ پاکستان کرکٹ کو فروغ مل سکے۔(جاری ہے)
لادھیوالا وڑائچ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکا ، اسرائیلی بائیکاٹ کی عوامی اپیل روکنے کے لیے ریاستوں کی قانون سازی جاری،اپنے ہی لوگ نشانہ بننے ..
چینی آر ایم بی میں تجارتی لین دین میں 600 فیصد اضافہ
کسان دشمن مافیا کے خلاف بڑا ایکشن، ایف آئی آرز درج، بھاری جرمانے کیے گئے
لیہ اراضی سکینڈل، عمران خان کے بہنوئی احد مجید کی ضمانت خارج کر دی گئی
کراچی سے لاہور بذریعہ ٹرین جانے والے لیگی کارکنان آپس میں لڑ پڑے
لاہورہائیکورٹ نے ایکسپورٹ سیکٹر کے لئے بجلی پر دی گئی سبسڈی واپس لینے کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں
فوج کے اوپر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ سیکولر جماعتوں کے ساتھ کسی قسم کے سیاسی تعاون کی حمایت ..
’جب بابا صبح سویرے آپ کا ڈومیسٹک میچ دیکھنے پہنچ جائیں‘
پنجاب اسمبلی نے عمران خان کی نا اہلی کیخلاف ، چیف الیکشن کمشنرکو ہٹا کرغیر جانبدارشخص کا تقررکرنےکی ..
کرائم سین انوسٹی گیشن کو تفتیش کے مرکزی دھاری میں لانے کی ضرورت ہے، کامران عادل
مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا قاری محمد یوسف احرار گزشتہ روز انتقال کر گئے
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹ کے سٹوڈنٹ کی ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء و نامور آرٹسٹ ذوالفقار علی ..
لادھیوالا وڑائچ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا