برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 22 اکتوبر 2019 13:19

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت116روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں