صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 10 اگست 2018 16:49

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا30سی32 روپے فی کلو، پیاز28 سی30 روپے اور ٹماٹر63سی65 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْاسی طرح ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن43سے 45 ، بھنڈی توری53 سی55 ،کریلہ48 سی50، گھیا کدو48سی50 ‘ دیسی ٹینڈا48سے 50،مٹر106سی110 ، اروی33 سے 35 ،شملہ مرچ67 سی70 ، پھول گوبھی53 سی55 ، بند گوبھی63 سی65 ، شلجم38سے 40 ،مولی21سے 22 اورلیموںدیسی 87 سی90 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں