برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 11 اگست 2018 19:39

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 155روپے فی کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 107روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں