ریونیو میں اضافہ ،
درآمدات کو محدود کرنے کیلئے کسٹم اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضاٖفہ صرف اشیا تعیش تک محدود کیا جائے ‘ایف پی سی سی آئی مقامی سطح پر تیار نہ ہونے والے درآمدی خام مال اور سرمایہ جاتی سازو سامان پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں اضافہ نہ کیا جائے ،اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدام کیے جائیں،گیس کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتی شعبے کی مشکلات میں اضافہ اور برآمدات پر منفی اثرات مرتب ہونے کا اندیشہ ہے‘عرفان یوسف
بدھ 19 ستمبر 2018 16:24
(جاری ہے)
گیس کی قیمتوں میں اضافے سے برآمدی شعبے کی پیداواری لاگت بڑھ جائے گی اور پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈی میں مزید دشوار یاں درپیش ہونگی۔ گیس کاروباری شعبے کا اہم خام مال ہے، اس کی قیمتوں میں اضافہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ روک دے گا۔
انہوں نے مزید کہاکہ وفاقی بجٹ بظاہر متعدل ہے جس کے ذریعے سرمائے کی قلت دور کرتے ہوئے معاشی بحالی کے لیے اضافی ریونیو کے حصول کو ممکن بنانے میں مدد ملے گی تاہم بجٹ میں 5ہزار درآمدی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی گئی جبکہ 900آئٹمز پر ریگولیٹری میں اضافہ کیا گیا ہے۔انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ مقامی صنعتوں کے لیے درکار درآمدی خام مال اور بنیادی سازو سامان کو اس اضافے سے استثنیٰ دیا جائے تاکہ صنعتی لاگت کو کم رکھتے ہوئے بین الاقوامی منڈی میں مسابقت کو آسان اور مقامی مارکیٹ کی طلب پوری کی جا سکے۔عرفان یوسف نے بجٹ اہداف کے حصول لے لیے اسمگلنگ کی روک تھام بالخصوص ایسی اشیاء جن پر ڈیوٹی اور ٹیکسز بڑھائے گئے ہیں غیر قانونی ذرائع سے ملک میں آمد کے راستے بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں اسمگل شدہ اشیاء کی بھر مار کی وجہ سے مقامی صنعتوں کی بقا خطرات سے دو چار ہے۔وفاقی بجٹ میں ترقیاتی اخراجات میں 250ارب روپے کی کٹوتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ترقیاتی بجٹ725ارب سے کم کر کے 475ارب روپے کر دیا گیا جس سے انفراسٹرکچر کی تعمیر اور ستیابی متاثر ہو گئی جو صنعتی سر گرمیوں کے فروغ کے لیے لازم و ملزوم ہے۔انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیولپمنٹ لیوی کی مد میں 115ارب روپے کا اضافہ عوام پر منتقل نہ کرنے کے فیصلے کا بھی خیر مقدم کیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت