برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو 13روپے کا ریکارڈ اضافہ

منگل 9 اکتوبر 2018 18:12

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو 13روپے کا ریکارڈ اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 13روپے اضافے سے 213روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے اضافے سے 147روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 102روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں