صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 8 جنوری 2019 18:48

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔8جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا 8 سی9 روپے فی کلو، پیاز16 سی17 روپے اور ٹماٹر26 سی28 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ169 سے 175 روپے ، پالک 15 سی16 ، بینگن23سی25 ، بھنڈی توری77 سی80 ،کریلہ58 سی60، گھیا کدو30 سی32 ، مٹر20 سی21 ، اروی38 سے 40 ، شملہ مرچ67 سی70 ، پھول گوبھی15 سی16 ، بند گوبھی11 سی12 ، شلجم09سی10 ،مولی06سے 07 اور لیموںچائنہ33 سی35 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں