دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 17 فروری 2019 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد20000کیوسک اور اخرج 42000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد17800 کیوسک اور اخراج17800کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد15900کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد19600کیوسک اور اخراج 5100 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد64200 کیوسک اور اخراج 60200کیوسک،چشمہ آمد44900 کیوسک اوراخراج 47000کیوسک، تونسہ آمد42500 کیوسک اور اخراج37200 کیوسک، پنجند آمد9400 کیوسک، اور اخراج 5000 کیوسک،گدو آمد 33000کیوسک اور اخراج 28900 کیوسک، سکھر آمد22900 کیوسک اور اخراج 4800 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد2600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1417.09 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.505 ملین ایکڑ فٹ ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1120.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.804 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 639.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.013 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں