جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس (آج )منصورہ میں ہوگا

بدھ 20 مارچ 2019 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس آج بروز ( جمعرات ) کو صبح 10بجے منصورہ میں طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب کے نو منتخب ارکان شوریٰ حلف اٹھائیں گے اور ملکی سیاسی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں