برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 21 مارچ 2019 12:59

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے 238روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 164روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 89روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں