صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

منگل 7 اپریل 2020 17:56

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔7 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 31سی 33روپے فی کلو، پیاز38سی41روپے اور ٹماٹر39سی42روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 315سے 320روپے، پالک 14سی16،بینگن28سی30‘ بھنڈی توری140سی145،کریلہ115سی120، گھیا کدو48سی50، مٹر 43 سے 45 روپے، پھول گوبھی23سی25،بند گوبھی22سے 24،شلجم 14سی16اور مولی13سی 15روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں