مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

پیر 28 ستمبر 2020 20:18

مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میںپیرکے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر133اور برائلر گوشت204روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن139روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں