صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 28 ستمبر 2020 20:18

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوںکے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 95 تا100روپے ،آم چونسہ 145تا150روپے،آڑو 95سے 100 روپے ،امرود 52سے 54روپے فی کلو اور کیلا80سی85روپے فی درجن فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں