برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 29 جولائی 2021 19:23

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 183روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت126روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں