برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے فی کلو کمی

جمعہ 29 اکتوبر 2021 00:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سی338روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کمی سی233روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے 172روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں