وقت آ گیا ہے حکومت مقامی سطح پر معاشی اصلاحات کا آغاز کرے ‘ خادم حسین
سیاسی استحکام اور داخلی سلامتی کو بھی یقینی بنانا ہوگا ‘رکن بورڈ آف ڈائریکٹرز پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی
جمعہ 8 اگست 2025 12:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان اب بھی بار بار آئی ایم ایف پر انحصار کر رہا ہے ،پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے چوبیسویں پروگرام میں ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بجائے اس کے کہ آئی ایم ایف معیشت پر اپنی گرفت نرم کرے اس نے اسے اس حد تک سخت کر دیا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب دوست ممالک بھی پاکستان کو قرض فراہم کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہوتے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ حکومت مقامی سطح پر معاشی اصلاحات کا آغاز کرے جن کی بنیاد ان بااثر طبقوں کی رضاکارانہ قربانی پر ہو جو ہر سال اخراجات اور آمدنی کے لحاظ سے بجٹ کے بڑے حصے کے مستحق قرار پاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، سیاسی استحکام اور داخلی سلامتی کو بھی یقینی بنانا ہوگا کیونکہ یہی عوامل ملک کی معیشت کو موثر اور بامعنی انداز میں ترقی دینے میں مددگار ثابت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلوکمی،فارمی انڈے مہنگے

غیر ملکی قرضوں سے چھٹکارے کیلئے قومی پالیسی بنا کر اس پر عمل پیرا ہو جائے‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ..

وقت آ گیا ہے حکومت مقامی سطح پر معاشی اصلاحات کا آغاز کرے ‘ خادم حسین

ملک میں ناانصافی ، لاقانونیت کے ذمہ دار حکمران ہیں‘ جے یو آئی

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے تعطیلات میں توسیع کو بلاجواز قرار دیدیا

پاکستان شاہینز کی ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں شرکت کیلئے ہفتہ کو ڈارون، آسٹریلیا روانہ ہو گی

میانوالی کندیاں کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 2 دہشت گرد ہلاک ، 6فرار

محکمہ داخلہ پنجاب نے "گڈ ٹچ بیڈ ٹچ" بارے آگاہی کیلئے خصوصی اینیمیشن سیریز تیار کر لی

لاہو میں مناواں کے علاقے میں ڈرون آن گرا

پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے مون سون فلڈ کی تازہ ترین صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری

سی سی پی او لاہور کی زیر ِ صدارت ماڈل ٹائون و کینٹ ڈویژنزکی کارکردگی کا جائزہ بارے اجلاس

پاکستان کا قیام محض جغرافیائی تبدیلی نہیں بلکہ عظیم روحانی، تہذیبی اور سیاسی انقلاب تھا جس کی بنیاد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹی نیلامی کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد
-
بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر ڈرون حملے میں 1 اہلکار شہید 3 زخمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلوکمی،فارمی انڈے مہنگے
-
گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کو ’کل کا بچہ‘ قرار دے دیا
-
طارق فضل چوہدری کی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
-
وفاقی وزیر ڈاکٹرطارق فضل کا میجر طفیل محمد شہید (نشان حیدر) کو ان کے 67 یوں شہادت پر خراج عقیدت
-
صدرزرداری اوروزیر اعظم کامیجر طفیل محمد شہید کو67 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت
-
یوم آزادی پر ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے تعلیمی اداروں کو باسکٹ بال میں خصوصی بچوں سے مقابلہ کی دعوت
-
پاکستان شاہینز کی ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں شرکت کیلئے ہفتہ کو ڈارون، آسٹریلیا روانہ ہو گی
-
شہدا قوم کے محسن اور ہیرو ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی کا میجر طفیل محمد شہید کو خراج عقیدت
-
لاہو میں مناواں کے علاقے میں ڈرون آن گرا
-
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت، سوشل میڈیا پر ہلچل