زراعت کو جدید خطوط پر استوارکر نے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، کاشتکار و زمیندار ان کیلئے ’’ٹیوٹا‘‘ کی مدد سے تربیتی کورسز کرائے جائیں گے، رانا محمد ارشد
جمعہ 25 نومبر 2016 13:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زمیندار و کاشتکاران کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی سہولیات کے حوالہ سے آگاہ کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ کاشتکار استفادہ کر سکیں، حکومت کی جانب سے مختلف فصلات کی کاشت اور پیداوار کے حوالہ سے دیئے جانے والے اہداف کو حاصل کر نے کیلئے اقدامات کئے جائیں ، زراعت کے شعبہ میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس کو بروقت مکمل کیا جائے۔
انہوں نے بتا یا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام برائے مشینی کاشت کے فروغ کے تحت گندم کی کاشت، سبزیوں کی کاشت، مونگ اور مسور کی کاشت کیلئے حکومت 33فیصدنرخ پر بیج دے رہی ہے، آم کے باغات میں فروٹ فلائی پر قابو پانے کیلئے بایولوجیکل طریقہ کا ر استعمال اور متوازن کھادوں کے استعمال کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نہری کھالہ جات کو پختہ بنانے اور لیزر لیولنگ یونٹ کی فراہمی جیسے گرا نقدر اقدامات کئے گئے ہیں۔ اسی طرح کاشتکاروں کو بذریعہ قرعہ اندازی زرعی آلات فراہم کرنے کیساتھ کپاس، گنا اور گندم کی فصل کاشت اور پیداوار کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیاگیا ہے۔اس موقع پرایکسئین انہار ہیڈ کوارٹر نے بتایا کہ ربیع اورخریف کی فصلوں کیلئے نہری پانی فراہم کیا جارہا ہے اور محکمہ انہار کے ترقیاتی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جبکہ نہری پانی چوری کی روک تھام کیلئے انہار افسران فیلڈ میں کام کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار