پنجاب میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے

جمعہ 10 اگست 2018 20:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2018ء) صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج دوبارہ کھل گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی منانے کے سلسلے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 15 اگست کی بجائے آج مورخہ 11 اگست کو ہی کھول دئیے گئے ہیں تاکہ تعلیمی اداروں میں پاکستان یوم آزادی منانے کے حوالے سے تیاریوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں