پنجاب یونیورسٹی کا بی بی اے (آنرز ) سیکنڈ اینول کے امتحانی نتائج کا اعلان

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:58

لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز ) سیکنڈ ایئر سیکنڈ اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں