ویٹرنری یونیورسٹی کے سو لہویںسا لا نہ سپو رٹس ڈے کا انعقاد5 دسمبر کو ہوگا

جمعرات 29 نومبر 2018 22:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2018ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے سو لہویں سا لا نہ سپو ر ٹس ڈے کا انعقاد5 د سمبر 2018 برو زبدھ کو ویٹر نری یو نیور سٹی لا ہور کیمپس کی سپو رٹس گرا ئونڈمیں ہوگا۔

(جاری ہے)

دن کی منا سبت سے آٹھ سو، دو سواور سو میٹر کی ریس، نیز ہ با زی،ٹرپل جمپ،لونگ جمپ، ہا ئی جمپ،تھر ی لیگ ریس،ر سہ کشی،ڈسکس تھر و، تیر اندازی، بیڈ منٹن، ٹیبل ٹینس، گو لہ اندا زی جبکہ مارشل آرٹ / جمنا سٹک و غیر ہ کے مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کا انعقا د کیا جا ئے گا ۔ان کھیلو ں میںویٹر نر ی یو نیور سٹی کے تما م کیمپسز لاہور،را وی کیمپس پتو کی ، جھنگ کیمپس اور نا رووال کیمپس کے مختلف شعبو ںسے طلبہ و طا لبا ت اورسٹا ف کی بڑی تعدا دحصہ لے گی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں