پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلرکی ہدایت پر34 ملازمین کوترقی کے احکامات جاری

ہفتہ 24 اگست 2019 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2019ء)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر کی ہدایت پرسینئرترین11ایڈمن آفیسرز، 9سینئر کلرکس اور 14جونیئر کلرکس کو بالترتیب اسسٹنٹ جسٹرار/ ٹریژرر/کنٹرولر،اسسٹنٹ اور سینئر کلرک کے عہدوں پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں