ویٹرنری یونیورسٹی میں سمال اینیمل ریڈ یو گرا فی اینڈ ایبڈومینل سونو گرا فی ورکشاپ کی افتتا حی تقریب

پیر 28 ستمبر 2020 20:59

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء)ویٹر نری یونیورسٹی کے پیٹ سینٹر نے سمال اینیمل ریڈ یو گرا فی اینڈ ایبڈومینل سونو گرا فی کے مو ضو ع پر تین روزہ نیشنل رکشاپ کی افتتا حی تقریب کا انعقاد کیا۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدارت پرو وا ئس چا نسلرپروفیسرڈاکٹرمسعود ربا نی نے کی جبکہ شر کا کی بڑ ی تعداد بھی اُ س مو قع پر مو جود تھی۔ورکشاپ کا مقصد شرکا کو عملی تر بیت کے زریعے سے پالتو جا نورو ںکے مختلف اعضا ء کی ریڈیو گرا فی میں کامیا بی کیساتھ سکین کرنے سے متعلقہ تکنیکی مہا رتو ں سے روشناس کروا نا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں