تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (کل )لاہور میں ہوگا

اتوار 12 اگست 2018 21:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2018ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ( منگل ) کو لاہور میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد حتمی فیصلے کئے جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں