چوہدری مونس الہٰی نے اپنی آف شور کمپنی سے متعلق ریکارڈ نیب لاہور کے حوالے کر دیا

پیر 13 اگست 2018 21:49

چوہدری مونس الہٰی نے اپنی آف شور کمپنی سے متعلق ریکارڈ نیب لاہور کے حوالے کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پنجاب اسمبلی کے متوقع سپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے چوہدری مونس الہٰی نے اپنی آف شور کمپنی سے متعلق ریکارڈ نیب لاہور کے حوالے کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مونس الہٰی نے اپنی آف شور کمپنی سے متعلق ریکارڈ اپنے دو نمائندوں مبشر اور عمران کے ذریعے نیب لاہور تک پہنچایا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں