پنجاب بھر کے تھانوں میں خواتین پولیس افسران کو تھانہ انچارج اور خواتین پولیس اہلکاروں کو تھانوں کے محرر تعینات کرنے کا فیصلہ

پیر 13 اگست 2018 21:54

پنجاب بھر کے تھانوں میں خواتین پولیس افسران کو تھانہ انچارج اور خواتین پولیس اہلکاروں کو تھانوں کے محرر تعینات کرنے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2018ء) پنجاب بھر کے تھانوں میں خواتین پولیس افسران کو تھانہ انچارج اور خواتین پولیس اہلکاروں کو تھانوں کے محرر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے بعض تھانوں میں خواتین پولیس افسران اور اہلکاروں کو ایس ایچ او اور محرر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں