معروف برانڈ کا پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے شانداراقدام
معروف برانڈ SAPPHIRE نے لوگوں کو پودے لگانے کی ترغیب دلانے کے لیے اپنے شاپنگ بیگز پر طریقہ کار متعارف کروا دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 15 اگست 2018 14:56
(جاری ہے)
یاد رہے پاکستان میں سب سے پہلے پودے لگانے کا آغاز پاکستان تحریک انصاف نے کیا تھا اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بیج والی پنسل متعارف کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے یہ فیصلہ بلین ٹری سونامی مہم کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔ اس مہم کے تحت کراچی میں بلین ٹری منصوبے کی تکمیل میں بچوں کو بھی شامل کیا جائے گا جس کے لیے زیر تعلیم بچوں کے لیے یہ بیج والی پنسلیں متعارف کروائی جائیں گی۔ اس جدید نظریے کے تحت بچوں کی درخت لگانے کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ پنسلوں کے ربڑ والے حصے پر ایک کیپسول ہو گا جس میں مختلف بیج موجود ہوں گے۔ ان پنسلوں کے ساتھ کھیرا، بھنڈی ، بینگن ، پالک اور ہرا دھنیا کے بیج موجود ہیں۔ ان پنسلوں کو ایم آئی ٹی کے طلبا نے ڈیزائن کیا ہے۔اس کے علاوہ اک فوج نے قومی شجرکاری مہم میں بھرپورشمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج قومی شجرکاری مہم کے تحت ملک بھر میں ایک کروڑ پودے لگائے گی۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی طلباء نے ٹام ٹرافی جیت لی
پنجاب بھر میں 1360 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1476زخمی ہوئے
پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی
ڈی ایس پی رینک پر ترقی کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس 14مئی کو ہو گا
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آبی ذخائر اور دیگر وسائل متاثر ہورہے ہیں‘سارہ احمد
تعلیمی اداروں میں بے مقصد اور غیر اسلامی سر گرمیوں کے انعقاد کو فوری منسوخ کیا جائے‘ضیا ء الدین انصاری ..
ایک دوسرے کو گرانے ،ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا‘ شہزاد سعید چیمہ
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیر صدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
حج و عمرہ سے متعلق احکام علمائے کرام سے سیکھ کرجائیں ،حافظ محمد ابراہیم نقشبندی
جمہوری سسٹم کے تسلسل میں سب کی بقا ہے،ایک دوسرے کو گرانے اور ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا، شہزاد ..
کھاریاں ،خواجہ سرا کیس کی تفتیش درست سمت میں آگے بڑھا نے کی ہدایت
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری