پنجاب اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد پیش
پنجاب اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظورکرلی گئی
مقدس فاروق اعوان اتوار 19 اگست 2018 14:07
(جاری ہے)
یہودی ممالک میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کاسلسلہ نہ روکاگیاتو مسلما ن ایک ہو کر ہالینڈ کی فرعونیت کیخلاف ایک نہ ختم ہونے والی سلسلہ شروع ہوگا جو پورپی ممالک کیلئے ایک وباء بن جا ئے گا۔
کہا گیا ہے کہ اگر مسلم ملکوں کے سربراہوں نے اس گستاخانہ کام کیخلاف آوازنہ اٹھائی توکل یہودی اوربھی بہت کچھ کرگزریں گے ۔قوام متحدہ ہالینڈ میں پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے اعلان کا نوٹس لے ،عالمی سطح پر تمام مذاہب کی مقدس شخصیات کی گستاخی کے سدباب کے لئے سخت قوانین بنائے جائیں۔۔ناموس رسالت کا تحفظ ایمان کا بنیادی تقاضا ہے ،گستاخانہ خاکوں کی نمائش کرنے والے عالمی دہشت گرد اور عالم اسلام کے مجرم ہیں جن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے تاہم آج اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں عملی قدم اٹھایا گیا ہے اور پنجاب اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی،پنجاب اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظورکرلی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ج*پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کیخلاف ڈ ٹ کر کھڑے ہیں: فرخ جاوید مون
ق*رکشہ سٹینڈ فراہم کئے جائیںاور ناجائز چالانوں کا سلسلہ بند کیا جائے : ایوب خان
م*پہلے سے نیٹ میں موجود ٹیکس دہندگان کے لیے نئے قوانین نہ بنائے جائیں : کاشف انور
kڈی آئی جی آپریشنز آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
ٓچوہدری شافع حسین کا پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی ڈیوس روڈ پر ہینڈی کرافٹس شاپ کا دورہ
ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام شہداء بالاکوٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ لاہور پولیس
ج*گندم بحران قومی معیشت کے لیے بڑی تباہی کا ذریعہ بن گیا : لیاقت بلوچ
حکومت کسانوں سے گندم خریداری کے وعدہ پر ٹال مٹول اور چشم پوشی سے کام لے رہی ہی: حافظ نعیم الرحمن
}پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
uپنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے