محکمہ موسمیات نے عیدالاضحی پر لاہور کے شہریوں کو اچھی خبر کی نوید سنا دی

منگل 21 اگست 2018 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) محکمہ موسمیات نے عیدالاضحی پر لاہور کے شہریوں کو اچھی خبر کی نوید سنا دی ہے جس کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالاضحی کے تینوں روز شہر میں بارش کا امکان ہے جس سے حبس اور گرمی میں کمی دیکھنے میں آئے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں