حضرت خواجہ غلام فرید کے 121ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز

محکمہ اوقاف کی طرف سے دربار شریف پر آنے والے زائرین کے لیے خصوصی انتظامات

جمعرات 13 دسمبر 2018 13:29

حضرت خواجہ غلام فرید کے 121ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام سلطان العارفین حجت الکاملین حضرت خواجہ غلام فرید کے 121ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر اوقاف سید سعیدالحسن شاہ نے بتایا کہ عرس مبارک کی تقریبات کے لئے اوقاف نی4 لاکھ ہزار59 روپے کی گرانٹ مختص کی گئی ہے ۔۔ عرس مبارک کی تقریبات 2دن تک جاری رہیں گی ۔ محکمہ اوقاف نے زائرین کی سہولت اور دربار شریف پر آنے والے زائرین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں