ْآصف زرداری نے بمعہ اہل و عیال کرپشن کی ان کی لوٹ مار کی طویل داستان ہے‘فیاض الحسن چوہان
کرپشن اور منی لاندرنگ کے شہنشاہ کو اب احتساب کا سامنا کرناپڑے گا‘صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت
ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:08
(جاری ہے)
اب عدلیہ، نیب ، ایف آئی اے سمیت تمام تحقیقاتی ادارے مکمل آزاد ہیں۔ احتساب بے لاگ اور بے باک ہو گا جس کا سامناآصف زرداری سمیت ہر کرپٹ سیاستدان کو کرنا پڑے گا۔
آصف زرداری نے اپنے دور اقتدار میں ملکی اداروں کو تباہ کر دیا۔ ماڈل گرل ایان علی سمیت اپنے لوگوں کے زریعے منی لانڈرنگ میں مصروف رہے اور قومی خزانے کو اربوں کھربوں کا ٹیکہ لگایا۔ اس وقت تو زرداری صاحب نے کبھی ملکی اداروں پر تنقید نہیں کی۔ اب اس لیے الزامات لگا رہے ہیں کیونکہ وہ جان چکے ہیں کہ شامت آنے والی ہے۔فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ پورے ملک سے اور خصوصا سندھ سے جو جعلی بنک اکائونٹس پکڑے گئے ہیں ان کا حساب بھی زرداری صاحب کی طرف ہی نکلتا ہے۔ اب وہ کیوں چیخ رہے ہیں جبکہ وہ خود مان چکے ہیں کہ وہ اکائونٹس انہوں نے بنائے ہیں مگر کوئی ثابت کر کے دکھا دے۔ اس رعونت کا مظاہرہ کرنے والے زرداری کو اب کیوں خوف محسوس ہو رہا ہے۔ میرا زرداری صاحب کو مشورہ ہے کہ جس جرات اور استقامت سے آپ کرپشن ، لوٹ مار اور منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ہیں اسی جذبے سے اب احتساب کا بھی سامنا کریں۔ بلیک میلنگ او رغریب عوام کا پیسہ لوٹ کھانے کی سیاست اب نہیں چلے گی۔ زرداری ، ان کی بہن اور بیٹے کو اپنی بد دیانتی کا حساب دینا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
د*کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت روڈا ہیڈ آفس میں بریفنگ اجلاس
ص*محمود بوٹی سب ڈویژن نے بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی،4ملزمان گرفتار،38مقدمات درج
Wلیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
د*لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
ؔسماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائے گا: مجتبیٰ شجاع الرحمان ..
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
میٹرو بس پر کام کرنے والے 50ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا
احمد زنیر چیمہ نے بطور ایس پی ہیڈ کوارٹرز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
جی سی یو اور ترکیہ یونیورسٹی کے مابین تعلیمی و تحقیقی فروغ کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
خیبرپختونخوا ڈوب رہا، وزیراعلیٰ کے پی ٹیکس کا پیسہ عیاشیوں پر اڑا رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
ں*مریدکے، لاہور روڈ کی آبادی کاٹھیانوالہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں