لاہور میں تکنیکی وجوہات کے باعث 13 ملکی و غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار،

طیاروں کی کمی سے 10 پروازیں منسوخ مسافروں کا ائرپورٹ پر شدید احتجاج، حکومت سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پیر 17 دسمبر 2018 16:48

لاہور میں تکنیکی وجوہات کے باعث 13 ملکی و غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2018ء) لاہور میں تکنیکی وجوہات کے باعث 13 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیںجن میں سے 10 پروازوں کو طیاروں کی کمی کے وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز لاہور ائر پورٹ پر تکنیکی وجوہات کے باعث 13 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیںجن میں سے 10 پروازوں کو طیاروں کی کمی کے وجہ سے منسوخ کر دیا گیاجس کے باعث مسافروں نے ائرپورٹ پر شدید احتجاج کیا کہ آخر حکومت اس معاملے کا نوٹس کیوں نہیں لیتی ہی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں