برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

اتوار 21 اپریل 2019 12:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 270روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سی186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سی84روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں