میاں سلامت علی کی والدہ کا ر سم چہلم ‘ پیر فارو ق شر قپوری نے دعا کرائی

رسم چہلم تقر یب میں پنجا ب ڈو یلپرز ایسی ایشن کے صدر میا ں محمد مشتا ق کی خصوصی وفد سمیت شرکت

اتوار 21 جولائی 2019 20:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2019ء)غو ث گار ڈ ن کے سی او میاں سلامت علی کی والدہ کا ر سم چہلم کی تقریب مز مل پیر یس جلو پارک میں ہو ئی رسم چہلم تقر یب میں پنجا ب ڈو یلپرز ایسی ایشن کے صدر میا ں محمد مشتا ق ‘ حا جی ا خلا ق ‘ نصر اللہ وڑا ئچ ‘ طاہر ایو ب خان ‘ شیخ احمد داوئود ‘ حا جی اشفا ق احمد ‘ میاں اظہر الد ین با بر ‘ سیکر ٹری ڈو یلپرز علی ہا شمی آ فس سیکرٹر ی غیور پیر زادہ سمیت سیا سی و سما جی شخصیا ت نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

مو حومہ کی مغفر ت کیلئے پیر میاں فارو ق شر قپوری نے خصو صی دعا کرا ئی تقر یب میں مختلف نعت خو ان حضرات نے بھی نعت ر سو ل مقبو ل کا ہد یہ پیش کیا ۔ پنجا ب ڈو یلپرز ایسی ایشن کے وفد نے میاں سلامت علی اظہار تعز یت کر تے ہو ئے کہاکہ اللہ تعا لی مرحومہ کو جنت الفردو س میں اعلی مقام عطا ء فرما ئے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی تو قیق عطا ء فرما ئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں