مولانا فضل الرحمن نے مرکزی شوری کا اجلاس 24اور25 اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیا

اسلام آباد کی جانب مارچ کے حوالے سے حکمت عملی اور حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا

جمعرات 22 اگست 2019 14:26

مولانا فضل الرحمن نے مرکزی شوری کا اجلاس 24اور25 اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مرکزی شوری کا اجلاس 24اور25 اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد کی جانب مارچ کے حوالے سے حکمت عملی اور حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں