حکومت اورعوام کو تیل اورگیس کے ذخائرکی بڑی خوشخبرمل گئی
گولارچی میں خام تیل اورگیس کے 2 بڑے ذخائردریافت، تیل اورگیس کے ذخائرکی تعداد 8 ہوگئی، علاقے میں تیل اور گیس کے مزید ذخائر ملنے کا امکان ہے۔ نجی کمپنی یونائیڈ انرجی آف پاکستان
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 ستمبر 2019 17:27
(جاری ہے)
یہ ذخائر چنداویل 5 میں دریافت ہوئے ہیں جہاں ابتدائی ٹیسٹ اور تجزیئے کے دوران معلوم ہواہے کہ نئے ذخائرسے روزانہ 76 بیرل تیل اور 5 لاکھ 12 ہزارمکعب فٹ گیس پیداہوگی۔
یہ چنداآئل فیلڈ میں وارگل فارمیشن میں پہلی دریافت ہے۔آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کے مطابق یہ کنواں 5440 میٹر گہرائی تک کھوداگیا ہے۔بتایاجاتا ہے کہ تیل و گیس کی نئی دریافت سے پاکستان کو قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔واضح رہے کہ قدرتی وسائل سے مالامال کوہاٹ ڈویژن میں اس سے قبل بھی قدرتی گیس اور تیل کے تقریباً تین درجن ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔نئے ذخائر اوجی ڈی سی اور دیگر کمپنیوں زیورپٹرولیم کارپوریشن اور گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی مشترکہ سرمایہ کاری کا نتیجہ ہے۔ یاد رہے کیکڑا کے مقام پر سمندر میں گیس کے ذخائر موجود ہیں لیکن فی الحال غیرملکی کمپنی گیس کے ذخائر نکالنے میں ناکام رہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
مریم نواز سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈائریکٹر ہیومن اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ صوفیہ شکیل کی ملاقات
مریم نواز سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے کنٹری منیجر ذیشان احمد شیخ کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا