وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے چکوال میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دے دی

پیر 23 ستمبر 2019 13:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2019ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے چکوال میں یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چکوال میں یونیورسٹی قائم کرے گی، یونیورسٹی کے قیام کیلئے ڈرافٹ بل تیار کر لیا گیا ہے، پنجاب کابینہ کے اجلاس میں ڈرافٹ بل پیش کیا جائے گا، یونیورسٹی آف نارتھ پنجاب کے قیام سے چکوال اور ملحقہ علاقوں کے طلبا و طالبات کو اعلی تعلیم کی سہولت ملے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں