احسن اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پر نئی انکوائری کھول دی گئی‘ ذرائع

منگل 15 اکتوبر 2019 12:32

احسن اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پر نئی انکوائری کھول دی گئی‘ ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پر نئی انکوائری کھول دی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے احسن اقبال کے خلاف انکوائری کی منظوری دیدی ہے ۔ سابق وفاقی احسن اقبال کے خلاف پہلے بھی ناروال سپورٹس سٹی میں گھپلوں کی انکوائری چل رہی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں