شہزادی کیٹ کے مشرقی لباس نے پاکستانی اداکاراﺅں کے لیے مصیبت پیدا کر دی
خوبرو اداکارہ منشا پاشا کی سوشل میڈیا صارفین نے درگت بنا ڈالی
سجاد قادر ہفتہ 19 اکتوبر 2019 07:02
(جاری ہے)
مداحوں کی جانب سے پاکستانی اداکارائوں پر ان کے لباس کی وجہ سے کافی تنقید کی گئی جس سے تنگ آکر معروف اداکارہ منشا پاشا بھڑک اٹھیں۔
اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’مجھے شہزادی کیٹ مڈلٹن کا مشرقی انداز بے حد اچھا لگا مگر میں یہ پڑھ پڑھ کے تھک گئی ہوں کہ پاکستانی اداکارئوں کو شہزادی کیٹ مڈلٹن سے کپڑے پہننا سیکھنے چاہئیں‘منشا پاشا کا مزید کہنا تھا کہ ’گوروں سے متاثر ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ پاکستانی اداکارائوں کو بے جا تنقید کا نشانہ بنائیں، شہزادی کیٹ مڈلٹن شاہی خاتون ہیں اور انہیں اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے لباس کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔‘ منشا پاشا کے ٹوئٹس پر مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ایک خاتون صارف کا کہنا تھا کہ ’بات کپڑے پہننا سیکھنے چاہئیں کی نہیں ہے بلکہ بات یہ ہے کہ آپ اپنی ثقافت کو کیوں فروغ نہیں دیتیں؟ ہمیشہ مغربی لباس کا ہی چنائو کیوں کرتی ہیں؟ دنیا کے تمام لوگ اپنی ثقافت اور روایات کو فروغ دینے میں فخر محسوس کرتے ہیں اور آپ کو بھی یہی سیکھنے کی ضرورت ہے‘۔اداکارہ نے ان کے جواب میں کہا کہ ’برطانیہ کے لوگ شہزادی کیٹ مڈلٹن کے شلوار قمیص پہننے پر کبھی یہ بات محسوس نہیں کریں گے کہ کیٹ مڈلٹن نے اپنی ثقافت کو ترک کرتے ہوئے یہ لباس پہنا مگر یہاں اگر کوئی ایسا کرے تو سب کو ایسا لگتا ہے کہ اس نے اپنی ثقافت کو چھوڑ دیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت