چودھری پرویزالٰہی کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال

جمعرات 24 اکتوبر 2019 00:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں رہنمائوں نے آزادی مارچ، دھرنا اور موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں