وزیراعظم نے مصباح الحق کی تعیناتی کو مثبت قراردے دیا
مصباح الحق نیک اورایماندار کھلاڑی ہے، مصباالحق میں ٹیلنٹ ہےکہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتربنا سکتا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری سے ہی کرکٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا بیان
ثنااللہ ناگرہ اتوار 17 نومبر 2019 19:48
(جاری ہے)
اسی طرح ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری سے ہی کرکٹ بہتر ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستان کی بیٹنگ لائن کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ دورہ آسٹریلیا میں ماضی کے برعکس بہتر نتائج کی توقع ہے ۔ ایک انٹرویومیں مصباح نے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایشین ٹیموں کو آسٹریلیا میں ہمیشہ مشکل ہوتی ہے لیکن ہماری لیے اچھی بات یہ ہے کہ ہماری بیٹنگ لائن تجربہ کار ہے، گزشتہ دورے میں رنز کرنے والے اظہر علی، اسد شفیق اور شان مسعود اس ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ ان کا دورہ جنوبی افریقہ بھی اچھا رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اچھے نوجوان فاسٹ بالرز اور ساتھ میں یاسر شاہ بھی ہیں، یہ ٹیم پرعزم ہے لہذا آپ اچھے نتائج کی توقع کر سکتے ہیں۔پاکستان کی ٹیم 17-2016 کے دورہ آسٹریلیا میں مصباح الحق کی زیر قیادت کسی بھی ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کی 20وکٹیں لینے میں کامیاب نہیں ہو سکی تھی تاہم اس کے باوجود مصباح کو امید ہے کہ بالرز اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔گزشتہ دورہ آسٹریلیا میں یاسر شاہ کی بری طرح ناکامی کے باوجود ہیڈ کوچ کو ان سے اچھی کارکردگی کی امید ہے۔ہمارا سب سے مثبت پہلو نوجوان فاسٹ بالرز اور یاسر شاہ ہیں، یاسر آسٹریلین کنڈیشنز سے واقفیت رکھتے ہیں اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اس کی تیاری بھی کی تھی، انہوں نے طویل اسپیل بھی کیے ہیں اور وہ اب جانتے ہیں کہ گزشتہ دورہ آسٹریلیا کے دوران کس چیز کی کمی تھی، ہم تیاری پہلے سے بہتر ہے۔اس موقع پر انہوں نے سیریز کے دوران وکٹوں کے حصول کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے میچ میں 20وکٹیں لینا سب سے اہم ہے کیونکہ اس کے بغیر ہم جیت نہیں سکتے، ہماری بیٹنگ لائن اسکور بورڈ 400-500 رنز سجانے کی صلاحیت رکھتی ہے جس سے ہمارے بالرز کو بھی مدد ملے گی۔یاد رہے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی کھیل کے طویل فارمیٹ سے علیحدگی کے بعد پاکستان کی موجود بالنگ لائن ناتجربہ لائن بالرز پر مشتمل ہے اور اس کا تمام تر انحصار محمد عباس پر ہو گا جبکہ عمران خان جونیئر کی تین سال کے طویل عرصے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔16سالہ شاہین شاہ اور محمد موسی نے ابھی تک ایک بھی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا جبکہ 19سالہ شاہین شاہ آفریدی بھی صرف تین ٹیسٹ میچوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔ٹی20 سیریز میں شکست کے حوالے سے مصباح نے کہا کہ جب ہم مختلف آپشنز آزمانے اور مشکلات کا حل نکالنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس طرح کی صورتحال سے گزرنا پڑتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی باقی دو اقساط تاحال وصول نہیں ہو سکیں ، انتظامی اخراجات چلانا مشکل ..
لاہور : پاسپورٹ دفاتر پر ٹائوٹ مافیا کا راج ختم نہ ہو سکا
سیشن کورٹ میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا
محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 13 مئی تک بارشیں نہ ہونے کی پیش گوئی
سانحہ ماڈل ٹائون کے مقدمہ کی سماعت ہفتہ میں دو روزکرنے کا فیصلہ
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرنے والے گرفتار ملزم فیضان بٹ کے بارے میں مزید انکشافات
صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی کی''باخبر کسان''فناٹیک(Fintech)کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خضر خان سے ..
ادیب انیس ناگی کے نام سے سکالر شپ کا اجراء
چیئرمین پیاف فہیم الرحمان سہگل کی وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویرحسین سے اہم ملاقات
پنجاب یونیورسٹی میں شام کے اعلیٰ سطح کے وفد کی آمد، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالد محمود سے ملاقات
مجلس احراراسلام لاہورکے زیراہتمام ماہانہ درس قرآن کریم کی نشست کل بعد نمازمغرب ہو گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی