ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت پر سماعت 21ستمبر کو کرے گا

ہفتہ 19 ستمبر 2020 17:09

ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت پر سماعت 21ستمبر کو کرے گا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) لاہور ہائی کورٹ کا 2رکنی بینچ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت پر 21ستمبر کو سماعت کرے گا ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف کے وکیل نے مزید دستاویز کے لئے متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف ریفرنس کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں