ْسہولت بارزمیں چینی کی مشروط فروخت،صرف چینی خریدنے آنے والے خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور
مختلف اشیاء کی خریداری کرنے والے بھی صرف 2کلوکاپیکٹ حاصل کر سکتے ہیں ،قیمت67روپے فی کلو مقرر
منگل 27 اکتوبر 2020 11:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف مقامات پر سہولت بازار قائم کرکے اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں کم نرخوںپر اشیائے خوردونوش فروخت کی جارہی ہیں تاہم خریداری میں لازمی سمجھی جانے والی چینی کی مشروط فروخت کی جارہی ہے ۔
صرف چینی خریدنے آنے والوںکوچینی مہیا نہیں کی جارہی اور اس کی فراہمی دیگر سودا سلف خریدنے سے مشروط کیا جارہا ہے ۔ صارفین کو دیگر اشیائے خوردونوش خریدنے پر بھی چینی کا صرف 2کلوکاپیکٹ دیا جارہا ہے ۔خریداری کے لئے آنے والی خواتین نے بتایا کہ ہم کئی کلو دور سے چینی خریدنے کے لئے آئی ہیں لیکن اسے دیگر اشیاء کی خریداری سے مشروط رکھا گیا ہے ۔ حکومت صرف چینی کی خریداری کے لئے آنے والوںکوبھی اس کی فراہمی ممکن بنائے اور اس کی مقدار کم از کم پانچ کلو مقرر کی جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
لیسکو ریجن میں 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ