اداکارہ وماڈل ایمان علی اورگلوکار فرحان سعیدکے برائیڈل فوٹوشوٹ نے دھوم مچا دی

پیر 18 جنوری 2021 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) نامور اداکارہ وماڈل ایمان علی اورگلوکار فرحان سعیدکے برائیڈل فوٹوشوٹ نے دھوم مچا دی ۔

(جاری ہے)

ناموراداکارہ وفیشن ماڈل ایمان علی اورنامورگلوکارفرحان سعید نے برائیڈل فوٹوشوٹ کرایا ہے جسے سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے ۔فوٹو شوٹ میں دونوں نے انتہائی معیاری اور دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں جس سے دونوں کی خوبصورتی کو مزید چار چاندلگ گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں