مایا علی اور شبیر جان کی ڈرامہ سیریل ’’پہلی سی محبت ‘‘23جنوری کو آن ائیر ہو گی

بدھ 20 جنوری 2021 10:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) اداکارہ مایا علی اور شبیر جان کی ڈرامہ سیریل ’’پہلی سی محبت ‘‘23جنوری کو نجی ٹی وی سے آن ائیر ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس ڈرامہ سیریل کو دوما ہ قبل مکمل کر لیا گیا تھااور اب ایک نجی ٹی وی چینل سے پرومو جاری کیا گیا ہے جسے 23جنوری سے نجی ٹی وی سے آن ائیر کر دیاجائے گا ۔ ڈرامہ سیریل میں مایا علی مرکزی کردار اداکر رہی ہیں جبکہ شبیر جان ان کے والد کا کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں